Anardana Chatni Tips in Urdu - Anardana Chatni Totkay - Tip No. 6699

Urdu Totkay Anardana Chatni اناردانہ چٹنی (Tip No. 6699) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Anardana Chatni Recipe In Urdu

اناردانہ چٹنی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6699

اناردانہ صاف کرکے بھگو دیں‘تقریباً آدھا گھنٹے بعد پیس لیں۔
سرخ مرچ پاؤڈر‘ہرا دھنیا اور نمک بھی پیس لیں اور اس میں حسب ضرورت پانی ملا کر چٹنی کو پتلا کر لیں۔
اناردانے کی یہ چٹنی بہت مزیدار ہوتی ہے۔
اسے آپ ہر طرح کے کبابوں کے ساتھ کھائیں۔
پراٹھوں کے ساتھ کھانے کا بھی اپنا مزا ہے۔
یہ بہت ذائقے دار اور پُر ہضم ہوتی ہے۔
اگر کھانا زیادہ کھا لیا ہو تو اناردانے کی چٹنی تھوڑی سی چاٹ لیں۔کھانا فوراً ہضم ہو جائے گا۔
برسات کے دنوں میں روزمرہ کھانوں کے ساتھ اسے استعمال کریں۔ساون کے پکوانوں کے ساتھ بھی کھائیں بہت مزا آئے گا۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba