Murabba Aloo Chanay Tips in Urdu - Murabba Aloo Chanay Totkay - Tip No. 1294

Urdu Totkay Murabba Aloo Chanay مربہ آلو چے (Tip No. 1294) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Murabba Aloo Chanay Recipe In Urdu

مربہ آلو چے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1294

اشیاء:
آلو چے آدھا کلو گرام
چینی ایک کلو گرام
ترکیب:
آلو چوں کے دو دو ٹکڑے کر کے ان کی گٹھلیاں نکال لی جائیں اور پھر ایک کھلے منہ کے برتن میں پہلے چینی کی تہہ بچھا کر گٹھلی نکلے ہوئے آلو چوں کو رکھ کر دو بارہ چینی کی تہہ بچھا دی جائے۔ اسی طرح سے تمام چینی اور پھلوں کو تہہ بہ تہہ بچھا کر پتیلی کو ڈھانپ دیا جائے اور چوبیس گھنٹے تک اسی طرح سے پڑا رہنے دیا جائے ۔اس کے بعد انھیں آگ پر رکھ کر آہستہ آہستہ گرم کر لیں اور تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد ہلاتے رہیں۔ جب آلو چے پانی چھوڑ دیں تو آنچ تیز کر کے جوش دیں یہاں تک کہ پانی خشک ہو جائے اور مربہ تیار ہو جائے گا۔ اس کے بعد اسے اتار کر ٹھنڈا کر لیں اور مرتبان میں محفوظ کر لیا جائے اورتین چار دن کے بعد کھانے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں ۔نہایت ہی عمدہ اور لذیذ ترین اور ذائقے سے بھر پور صحت بخش مربہ ہے۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba