Talay Huway Aalo Tips in Urdu - Talay Huway Aalo Totkay

تلے ہوئے آلو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Talay Huway Aalo Recipe In Urdu

تیاری کے لیے درکار وقت : 10 منٹ
پکانے کے لیے درکار وقت: 10 منٹ
اجزاء (چھ افراد کے لیے)
آلو دو عدد
تیل فرائی کرنے کے لیے
نمک و سیاہ مرچ حسبِ ذائقہ
ترکیب
۱۔آلوؤں کو ابال لیں ۔
۲۔چھیل کر گرم گرم چھوٹے ٹکروں میں کاٹ لیں۔
۳۔آئل میں ڈیپ فرائی کریں ان پر نمک و سیاہ مرچ چھڑکیں اور گرم گرم پیش کریں۔

More From Potato - مزید