Potato Cheese Kabab Tips in Urdu - Potato Cheese Kabab Totkay - Tip No. 7548

Urdu Totkay Potato Cheese Kabab پوٹیٹو چیز کباب (Tip No. 7548) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Potato Cheese Kabab Recipe In Urdu

پوٹیٹو چیز کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7548

آلوؤں کو اُبال کر پیس لیں اور اس میں پنیر ملا دیں۔
نمک اور سرخ مرچ پاؤڈر ملائیں اور مکس کریں۔
سفید زیرہ‘ ہری مرچیں‘ نمک اور ہرا دھنیا ملا کر پیس کر چٹنی تیار کر لیں۔
آلو اور پنیر کے آمیزے کو ہتھیلی پر رکھ کر گول ٹکیہ بنائیں اور اس کے درمیان میں چٹنی رکھ کر ٹکیہ کو بند کر دیں۔
اسی طرح سے تمام آمیزے کی ٹکیاں بنائیں۔
انڈا پھینٹ کر ٹکیہ اس میں ڈبو کر سوجی لگائیں اور گرم تیل میں تل کر کباب تیار کر لیں دونوں طرف سے سرخ کر لیں۔
پوٹیٹو چیز کباب تیار ہیں چائے کے ساتھ سرو کریں۔

More From Potato