Lauki Bahar Tips in Urdu - Lauki Bahar Totkay - Tip No. 6590

Urdu Totkay Lauki Bahar لوکی بہار (Tip No. 6590) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Sabzi in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Lauki Bahar Recipe In Urdu

لوکی بہار کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6590

تیل گرم کرکے اس میں زیرہ،پیاز اور ہری مرچ کو فرائی کر لیں یہاں تک کہ پیاز ہلکی سنہری ہو جائے۔
پھر لہسن ادرک پیسٹ،ٹماٹر،نمک،لال مرچ،ہلدی اور دھنیا پاؤڈر شامل کرکے پکنے دیں۔
پھر لوکی شامل کرکے دو منٹ تک پکائیں اور ڈھانپ کر دم پر رکھ دیں یہاں تک کہ لوکی نرم ہو جائے۔ہرے دھنیے سے گارنش کرکے شروع کریں۔

More From Pakistani Sabzi