Mongray Aloo Tips in Urdu - Mongray Aloo Totkay - Tip No. 2239

Urdu Totkay Mongray Aloo مونگرے آلو (Tip No. 2239) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mongray Aloo Recipe In Urdu

مونگرے آلو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2239

اشیاء:
مونگرے کلو
آلو 1پاؤ
ٹماٹر پاؤ
پیاز ایک پاؤ
لہسن، ادرک (پسا ہوا) ایک چمچ
گھی پاؤ
دہی پاؤ
نمک حسب ذائقہ
مرچ حسب ضرورت
ترکیب:
مونگرے صاف کر کے دھو لیں، آلو چھیل کر ٹکڑے کر لیں۔ گھی میں پیاز کے لچھے بادامی کر لیں۔ پھر ٹماٹر اور دیگر مصالحے ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔ پھر مونگرے اور دہی کو پھینٹ کر ڈال دیں۔ جب دہی کا پانی خشک ہو جائے تب بھون لیں۔ اب آلو ڈال دیں اور گلنے کے لئے پانی بھی ڈالیں۔ جب پانی خشک ہو جائے اور آلو گل چکے ہوں تب بھون لیں ،گھی چھوڑ دے تو تیار ہے۔

More From Potato