Gobhi Aloo Tips in Urdu - Gobhi Aloo Totkay

گوبھی آلو ادرک کے ساتھ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Gobhi Aloo Recipe In Urdu

اشیاء:
آلو آدھا کلو
گھی آدھا پاؤ
ادرک آدھا ٹکڑا
نمک مرچ حسب ذائقہ
گوبھی آدھا کلو
پیاز آدھا پاؤ
گرم مصالحہ ایک چمچ
ترکیب:
گوبھی کاٹ کر دھو لیں۔ آلو چھیل کر قتلے کر لیں۔ ادرک پیاز بھی کاٹ لیں۔ گھی میں آلو تل کر نکال لیں۔ اسی گھی میں پیاز اور مصالحہ بھون کر گوبھی اور ادرک ڈال دیں۔ پانچ منٹ بعد آلو ڈال کر دم پر لگا دیں۔ اتار کر ہرا دھنیا، گرم مصالحہ چھڑک کر پیش کر یں۔

More From Potato - مزید