Aloo Palak Gosht Tips in Urdu - Aloo Palak Gosht Totkay

آلو پالک گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Aloo Palak Gosht Recipe In Urdu

اجزاء:
گوشت 500گرام
آلو 300گرام
پالک 200گرام
لہسن ایک گٹھی
یخنی ایک کپ
سویا سوس دو چمچے
پانی چھ چمچے
کارن فلور ایک چمچہ
نمک مرچ حسب منشاء
ترکیب:
گوشت کی یخنی نکال لیں۔ آلو اورپالک کاٹ کر اچھی طرح پانی سے دھو لیں۔ فرائی پین میں تیل گرم کریں اوراس میں نمک مرچ اور یخنی نکلا گوشت ڈال دیں۔ ہلکی آنچ پر اسے بھونیں ۔ پھر اس میں پیاز لہسن آلو کے قتلے اوریخنی ڈال دیں۔دس پندرہ منٹ بعد ساس اوردوسری اشیا ڈال کر دم پر رکھ دیں۔ کچھ دیر بعد یخنی گاڑھی ہونے پر اتار لیں۔

More From Potato - مزید