Sarso Ka Saag Tips in Urdu - Sarso Ka Saag Totkay - Tip No. 4769

Urdu Totkay Sarso Ka Saag سرسوں کا ساگ (Tip No. 4769) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Spinach And Saag in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sarso Ka Saag Recipe In Urdu

سرسوں کا ساگ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4769

ایک پین میں کپ پانی کے ساتھ سرسوں کا ساگ۔ پالک۔ سبز مرچیں۔ اور ادرک باہم یکجا کریں
اسے 15 تا 20 منٹ تک اُبالیں
اُبالنے کے بعد اسے ٹھنڈا کریں
ایک مکسر میں اسے بلینڈ کریں اور اس کی ایک رف سی پیسٹ بنا لیں
دھیمی آنچ پر اس پیسٹ کو 3 تا 4 منٹ تک پکانے کے بعد ایک جانب رکھ دیں
ایک دوسرے پین میں گھی گرم کریں
اس گھی میں پیاز شامل کریں اور بھونیں حتیٰ کہ وہ شفاف بن جائیں
ٹماٹروں کا شوربہ (Puree) شامل کریں اور پکائیں حتیٰ کہ مکسچر آئل چھوڑ دے اور پکانے کے دوران مسلسل چمچ ہلاتے رہیں
تیار کردہ پیسٹ اور پسی ہوئی سرخ مرچ اور نمک شامل کریں اور 5 تا 6 منٹ تک اُبلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں
مکئی کی روٹی کے ہمراہ گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

More From Spinach And Saag