Keema Aur Mushrooms Kabab Tips in Urdu - Keema Aur Mushrooms Kabab Totkay - Tip No. 1836

Urdu Totkay Keema Aur Mushrooms Kabab قیمہ اور مشرومز کباب (Tip No. 1836) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Cutlus Aue Kebab in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Keema Aur Mushrooms Kabab Recipe In Urdu

قیمہ اور مشرومز کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1836

اشیاء:
قیمہ آدھا کلو
مشرومز دو کپ
پیاز ایک عدد
گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
ٹماٹر پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
ڈبل روٹی کا چورا ایک کپ
ترکیب:
قیمہ مشرومز کو آپس میں ملا کر پیس لیں بالکل علیحدہ نہ کر یں اور اس کے ساتھ پیاز بھی ملا لیں پھر ٹماٹر کا پیسٹ ڈال کر پیس لیں۔ جب تمام اجزاء مل کر پیسٹ بن جائے تو تھوڑی دیر کے لئے یوں ہی رکھ دیں۔ پھر آپ ان کے اپنی پسندے سے مختلف انداز کے ڈیزائن اور سائز کے کباب بنا لیں۔ جب یہ کباب بن جائیں تو ڈبل روٹی کے چورے میں ڈپ کر یں۔ ایک فرائی پین میں تیل ڈالیں اور ان کباب کو ڈیپ فرائی کر لیں اور سنہرے ہونے پرتیل سے خشک کر کے نکال لیں ۔ سلاد کے پتوں، کھیرے ،ٹماٹر اور ڈبل روٹی کے سلائس کے ساتھ سجا کر پیش کر یں۔

More From Cutlus Aue Kebab