Amrood Ki Jelly Tips in Urdu - Amrood Ki Jelly Totkay - Tip No. 523

Urdu Totkay Amrood Ki Jelly امرود کی جیلی (Tip No. 523) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Amrood Ki Jelly Recipe In Urdu

امرود کی جیلی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 523

اشیاء:۔
امرود آدھ سیر
چینی ایک پاؤ
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچے
ترکیب:۔
امرود چھیل کر موٹے موٹے ٹکڑے کر لیں۔ دیگچی میں اتنا پانی ڈالیں کہ اس میں سارے امرود کے ٹکڑے ڈوب جائیں۔ اب اسے اتنا پکائیں کہ امرود گل جائیں باریک کپڑے میں اس آمیزے کو باندھ لیں۔ نیچے برتن رکھیں تاکہ رس ٹپک کر اس میں جمع ہو جائے۔ حاصل ہونے والے رس میں چینی ملا کر چولہے پر چڑھا دیں۔ ایک اُبال آجائے تو اس میں لیموں کا عرق شامل کر لیں۔ ہر اُبال پر جھاگ چمچے سے اتارتی جائیں۔ جب گاڑھا ہو جائے تو اتار لیں ٹھنڈے ہونے پر جیلی تیار ہے۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba