Murabba Adrak Two Tips in Urdu - Murabba Adrak Two Totkay

مربہ ادرک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Murabba Adrak Two Recipe In Urdu

اشیاء:
ادرک کلو گرام
چینی ایک کلو گرام
ترکیب:
سب سے پہلے ادرک کو اچھی طرح سے صاف کر لیا جائے اور باریک تراش لیا جائے پھر تیار شدہ ادرک کو پانی میں تھوڑی دیر تک کے لئے جوش دیں ۔ ایک کلو گرام چینی ایک لیٹر پانی ملا کر اس کا قوام تیار کر لیا جائے۔ جب قوام تیار ہو جاے تو جوش دے کر ادرک ،قوام میں ڈال کر چند منٹ کے لئے پکائیں۔ قوام گاڑھا ہونے پر چولہے سے اتار لیا جائے اور ٹھنڈا ہونے پر مرتبان میں محفوظ کر لیا جاے۔ نہایت عمدہ ترین ذائقے سے بھر پور مربہ ہے۔ جو دل ودما غ کو بے حد تاز گی و فرحت عطا کر تا ہے۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید