Andon Kay Shami Kabab Tips in Urdu - Andon Kay Shami Kabab Totkay

انڈوں کے شامی کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Andon Kay Shami Kabab Recipe In Urdu

اشیاء:
قیمہ آدھا کلو
گھی حسب ضرورت
گرم مصالحہ ایک چھٹانک
سرکہ دو بڑے چمچ
انڈے چار عدد
پیاز ایک عدد
نمک مرچ حسب ذائقہ
ترکیب:
قیمے کو باریک پیس کر اس میں سرکہ اور گرم مصالحہ ملا لیں۔ پھر انڈوں کی سفیدی اور زردی میں نمک اور کالی مرچیں ملا کر پھینٹیں اور قیمے میں ملا دیں ٹکیاں بناکر گھی میں تل کر سرخ کر لیں۔ انڈوں کے کباب تیار ہو جائیں گے۔

More From Cutlus Aue Kebab - مزید