Vegetable Kabab Tips in Urdu - Vegetable Kabab Totkay - Tip No. 2181

Urdu Totkay Vegetable Kabab ویجیٹیبل کباب (Tip No. 2181) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Cutlus Aue Kebab in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Vegetable Kabab Recipe In Urdu

ویجیٹیبل کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2181

اشیاء:
موسم کی سبزیاں آدھ کلو مکس
لہسن کچل لیں تین جوئے
قیمہ آدھ کلو
ادرک پیسٹ ایک چمچ
نمک حسب ذائقہ
سیاہ مرچ ڈیڑھ چمچ
ہرا دھنیا آدھ پیالی
ہری مرچ چار عدد
سیاہ مرچ آدھ چمچ
انڈا ایک عدد
تیل ایک کپ
ترکیب:
قیمہ کو اچھی طرح ابال لیں تاکہ وہ گل جائے اور اس کا پانی خشک ہو جائے سبزیوں کو بھی ایک دیگچی میں نمک ڈال کر ابال لیں پھر قیمے میں تمام سبزیوں کو مکس کر لیں اب اس میں ڈالیں لہسن، ادرک، ہرا دھنیا، ہری مرچیں، نمک اور سیاہ مرچ ان سب کو اچھی طرح قیمے اور سبزیوں کے ساتھ مکس کر لیں پھر اس آمیزے کے بیضوی کباب بنا لیں۔ ایک فرائی پین میں تیل گرم کر کے یہ کباب انڈے میں ڈبو کر فرائی کر لیں اور حسب پسند چٹنی کے ساتھ سرو کر یں۔

More From Cutlus Aue Kebab