Ande Keeme Ki Biryani Tips in Urdu - Ande Keeme Ki Biryani Totkay - Tip No. 6808

Urdu Totkay Ande Keeme Ki Biryani انڈے قیمے کی بریانی (Tip No. 6808) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biryani in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Ande Keeme Ki Biryani Recipe In Urdu

انڈے قیمے کی بریانی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6808

سخت ابلے ہوئے انڈوں کو چھیل کر اوپر سے اس طرح کاٹیں کہ زردی آسانی سے نکل آئے۔
زردیوں کو میش کرکے قیمے میں ملا لیں اور پائپنگ بیگ کی مدد سے انڈوں میں بھر دیں۔
کوکنگ آئل میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کریں اور اس میں ادرک لہسن،نمک،لال مرچ،زیرہ،دھنیا،ٹماٹر اور دہی ڈال کر ڈھک دیں۔
ہلکی آنچ پر پکاتے ہوئے جب مصالحہ یکجان ہو جائے تو اس میں بچا ہوا قیمہ اور انڈوں کی زردیاں ڈال کر ملائیں اور ایک کنی ابال کر رکھیں ہوئے چاولوں کے بیچ میں تہہ لگا دیں۔
اوپر سے پہلے تیار کئے ہوئے انڈے رکھ کر پھر گرم دودھ میں زردے کا رنگ ملا کر ڈالیں اور اوپر سے گرم مصالحہ اور کیوڑہ ایسنس چھڑک کر دم پر رکھ دیں۔
ڈش میں نکالنے سے پہلے انڈوں کی سلائسز کاٹ لیں،چاولوں کو ملا کر نکالیں اور اوپر سے انڈوں سے سجا کر سلاد اور رائتے کے ساتھ گرم گرم انجوائے کریں۔

More From Biryani