Winter Green Salad Tips in Urdu - Winter Green Salad Totkay - Tip No. 870

Urdu Totkay Winter Green Salad ونٹر گرین سلاد (Tip No. 870) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mixed Salad in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Winter Green Salad Recipe In Urdu

ونٹر گرین سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 870

اجزاء:
بند گوبھی باریک کاٹی ہوئی 185گرام
سویا ایک چھوٹی گٹھی
ترین (قتلے بنے ہوے ) 2عدد
سیب (قتلے بنے ہوئے) ایک عدد
ایک باریک کٹی ہوئی ایک عدد
ڈریسنگ کے لئے:
میونیز 3کھانے کے چمچ
دہی 2کھانے کے چمچ
ترکے بیج چائے کا چمچ
نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ
تیار کرنے کے طریقہ:
سلاد کے تمام اجزاء برابربرابر چھ پلیٹوں میں تقسم کریں ۔ ڈریسنگ بنانے کے لئے تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں پھر اس مکسچر کو برابر برابر سلاد کی پلیٹوں میں ڈالیں اور آہستہ آہستہ ملا لیں۔سلاد تیار ہے۔

More From Mixed Salad