Arhar Dal Tips in Urdu - Arhar Dal Totkay - Tip No. 6974

Urdu Totkay Arhar Dal ارہر دال (Tip No. 6974) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pulses Lentils in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Arhar Dal Recipe In Urdu

ارہر دال کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6974

ایک پین میں دال‘ہلدی‘لال مرچ پاؤڈر‘ہرا دھنیا‘لہسن پیسٹ‘نمک اور پانی ڈال کر پکائیں۔
پانی خشک ہو جائے تو دال کو میش کر لیں۔
اس کے بعد ٹماٹر‘ہری مرچیں اور 1 کپ پانی ڈال کر دوبارہ پکائیں۔
اس کے اوپر گھی یا تیل اور لہسن کا بگھار ڈال دیں۔
گرم گرم نان یا روٹی کے ساتھ شروع کریں۔

More From Pulses Lentils