Makai Ki Meethi Tikkian Tips in Urdu - Makai Ki Meethi Tikkian Totkay - Tip No. 2519

Urdu Totkay Makai Ki Meethi Tikkian مکئی کی میٹھی ٹکیاں (Tip No. 2519) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pulses Lentils in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Makai Ki Meethi Tikkian Recipe In Urdu

مکئی کی میٹھی ٹکیاں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2519

اشیاء:
مکئی کا آٹا آدھ کلو
گڑ کی چاشنی حسب ضرورت
سونف دو کھانے کے چمچے
گھی حسب ذائقہ
ترکیب:
گڑ میں پانی ملا کر چاشنی تیار کر لیں۔ گرم چاشنی سے مکئی کا آٹا گوندھ لیا جائے۔ اس میں سونف شامل کر دیں۔ ہلکا گھی لگا کر ٹکیاں بنا لیں۔ سرخی مائل ہو جائیں تو اتار لیں۔
نوٹ:آنچ بہت تیز نہ رکھی جائے بلکہ درمیانی آنچ پر بنائی جائیں۔ سردیوں میں بچوں کے لئے بہت مفید ہے۔

More From Pulses Lentils