Rai Walay Cholay Tips in Urdu - Rai Walay Cholay Totkay

رائی والے چھولے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Rai Walay Cholay Recipe In Urdu

تیل گرم کر کے اس میں زیرہ ڈال کر کڑ کڑائیں
اس میں چنے، رائی ، نمک، کٹی ہوئی لال مرچ اور سرکہ ڈال کر اچھی طرح بھون لیں
اسکے بعد اسے ایک پیالے میں نکالیں اور پیاز، ٹماٹر ، ہری مرچوں اور ہر دے دھنیے سے سجا کر سرو کر یں

More From Pulses Lentils - مزید