Baby Pizza Tips in Urdu - Baby Pizza Totkay - Tip No. 7576

Urdu Totkay Baby Pizza بے بی پیزا (Tip No. 7576) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pizza in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Baby Pizza Recipe In Urdu

بے بی پیزا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7576

سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں لہسن اور ہری مرچیں ڈال کر ساتے فرائی کریں۔
اس کے بعد اس میں مرغی کا قیمہ‘ نمک‘ سیاہ مرچ پاؤڈر‘ ٹماٹو پری ڈال کر ہلکی آنچ پر قیمے کو بھون کر پکائیں۔
خمیر‘ نیم گرم دودھ‘ شکر کو ایک پیالے میں 15 منٹ تک رکھیں میدے کو چھان کر اس میں نمک اور خمیر والا آمیزہ ملا کر نرم ڈو گوندھ لیں اور 35 منٹ تک خمیر اُٹھنے کے لئے گرم جگہ پر رکھ دیں۔
اس کے بعد چھوٹے سائز کے پیزا بنا کر اس میں قیمے کا آمیزہ ڈالیں پنیر چھڑک کر شملہ مرچیں اور زیتون رکھ کر پہلے سے گرم اوون میں 200C پر رکھ کر 20-25 منٹ تک بیک کریں۔
مزیدار بے بی پیزا تیار ہے، گرم گرم سرو کریں۔

More From Pizza