Tala Hua Gosht Tips in Urdu - Tala Hua Gosht Totkay - Tip No. 1026

Urdu Totkay Tala Hua Gosht تلا ہوا گوشت (Tip No. 1026) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Gosht And Beef Gosht in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Tala Hua Gosht Recipe In Urdu

تلا ہوا گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1026

اشیاء:
گوشت اآدھا کلو
لونگ چھ عدد
لہسن ایک پوتھی
کالی مرچ بارہ عدد
گھی ایک پاؤ
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
گوشت کے ٹکڑے میں نمک لونگ لہسن کے جوے ڈال کا ابا لیں ۔ پانی اتنا ڈالیں کہ گوشت گل جائے اور پانی خشک ہو جائے ۔ اب ایک فرائی پین میں بھی گرم کریں اور اس میں یہ ٹکڑے ڈال کر جلدی نکال لیں ۔ لیکن رنگ ضرور بادامی کر لیں ۔ مگر سرخ نہ ہو ۔ اوپر سے کالی مرچ چھڑک دیں ۔ ڈش میں رکھ کر سلاد اور ساس کے ساتھ پیش کریں ۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht