Shahi Meat Masala Tips in Urdu - Shahi Meat Masala Totkay - Tip No. 6937

Urdu Totkay Shahi Meat Masala شاہی میٹ مصالحہ (Tip No. 6937) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Gosht And Beef Gosht in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Shahi Meat Masala Recipe In Urdu

شاہی میٹ مصالحہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6937

توے پر ثابت لال مرچیں‘مونگ پھلی‘ناریل‘زیرہ اور ثابت دھنیا ڈال کر ہلکا سا بھون کر گرائنڈر میں پیس لیں۔
سوس پین میں گوشت اور پانی ڈال کر اُبال لیں کڑاہی میں تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر ہلکا سنہری فرائی کر لیں۔
اس میں لہسن‘ادرک پیسٹ اور گوشت ڈال کر بھونیں۔
گوشت میں سرکہ‘چلی سوس‘سویا سوس‘نمک‘روسٹ گرائنڈ کیا ہوا مصالحہ اور 1 کپ پانی ڈال کر ڈھک کر پکائیں۔
تیل الگ ہو جائے تو بھون کر ڈش میں نکال لیں نان کے ساتھ شروع کریں۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht