Baingan Bharta Tips in Urdu - Baingan Bharta Totkay - Tip No. 5290

Urdu Totkay Baingan Bharta بینگن بھرتہ (Tip No. 5290) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baingan Tinda And Kaddu in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Baingan Bharta Recipe In Urdu

بینگن بھرتہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5290

بینگن کو آئل کے ساتھ چکنا بنائیں۔
اس کے بعد اسے کھلے شعلے پر روسٹ کریں حتیٰ کہ وہ پک جائے۔
ٹھنڈا کریں۔
اس کا چھلکا اتاریں۔
اس کے گودے کو بخوبی کچل لیں اور ایک جانب رکھ دیں۔
ایک پین میں گھی گرم کریں۔
گھی میں زیرہ شامل کریں۔
زیرہ جب چٹخنے لگے تب پیاز شامل کریں اور اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ پیاز سنہری براوؤن بن جائے۔
ادرک۔ لہسن۔ اور سبز مرچیں شامل کریں اور چند مزید سیکنڈ تک بھونیں۔
ٹماٹر۔ ہلدی۔ پسا ہوا سوکھا دھنیا اور پسا ہوا زیرہ شامل کریں اور مکسچر کو اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ وہ آئل چھوڑ دے۔
کچلے ہوئے بینگن۔ پنجابی گرم مسالہ اور نمک شامل کریں۔
بخوبی یکجا کریں اور 3 تا 4 منٹ تک پکائیں۔
دھنیا کے ساتھ گارنش کریں۔
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

More From Baingan Tinda And Kaddu