Limibu Dhania Ka Shorba Tips in Urdu - Limibu Dhania Ka Shorba Totkay - Tip No. 4757

Urdu Totkay Limibu Dhania Ka Shorba لیموں دھنیا کا شوربہ (Tip No. 4757) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Sabzi in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Limibu Dhania Ka Shorba Recipe In Urdu

لیموں دھنیا کا شوربہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4757

ایک پین میں آئل گرم کریں
اس میں بند گوبھی۔ گاجریں۔ پیاز۔ سلری (Celery) سبز پیاز (محض سفید والا حصہ) ادرک۔ لہسن۔ تیز پات/ تیج پات۔ لونگ۔ کالی مرچیں شامل کریں اور اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ پیاز شفاف بن جائے
4 کپ پانی شامل کر کے اُبالا دلائیں
پین کو ایک ڈھکنے کے ساتھ ڈھانپ دیں اور 20 منٹ تک اُبلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں حتیٰ کہ سبزیاں اپنی مہک اور خوشبو خارج کر دیں
اس دوران کپ پانی میں بیسن تحلیل کریں اور اس کی ایک پیسٹ تیار کر لیں
بیسن پیسٹ اور دھنیا شامل کریں اور مزید 5 تا 7 منٹ تک اُبلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں
چھان لیں اور مائع کو ایک گہرے پین میں منتقل کریں
اس مائع میں نمک اور لیموں کا رس (جوس) شامل کریں اور اُبالا دلائیں
دھنیا کے ساتھ گارنش کریں
گرما گرم ہی نوش کرنے کے لیے پیش کریں

More From Pakistani Sabzi