Baked Pomfret Tips in Urdu - Baked Pomfret Totkay - Tip No. 6799

Urdu Totkay Baked Pomfret بیکڈ پمفرٹ (Tip No. 6799) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Machli in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Baked Pomfret Recipe In Urdu

بیکڈ پمفرٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6799

پمفرٹ کو دھو کر خشک کر لیں۔اس پر نمک اور جوس لگا کر کٹس لگا دیں۔
لال مرچ پاؤڈر،ہلدی پاؤڈر،زیرہ پاؤڈر‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘کالی مرچ پاؤڈر اور تیل کو مکس کرکے مچھلی پر لگا دیں۔
اس کو 20 منٹ کے لئے میرینیٹ کرنے کے لئے رکھ دیں۔
اوون کو گرم کر لیں۔مچھلی کو بیکنگ ڈش میں ڈال کر بیک کر لیں۔
اچھی طرح بیک ہو جائے تو اوون سے نکال لیں۔
لیموں کی قاشوں‘ٹماٹر اور کھیرے کے ساتھ شروع کریں۔

More From Baked Machli