Banana Bread Tips in Urdu - Banana Bread Totkay - Tip No. 6315

Urdu Totkay Banana Bread بنانا بریڈ (Tip No. 6315) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers, Bread Sweet Dishes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Banana Bread Recipe In Urdu

بنانا بریڈ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6315

گہرے پیالے میں کیلوں کو چھیل کر کانٹے سے میش کرلیں ،مکھن کو ہلکا سا پگھلا کر اس میں ملائیں۔
پھر اس میں نمک اور بیکنگ پاؤڈر ملائیں ،چینی کو پیس کر اس میں ملائیں اور انڈے کو ہلکا سا پھینٹ کر ملالیں۔
ونیلا ایسنس ملا کر اس میں تھوڑا تھوڑا کرکے میدہ ملالیں،آخر میں دو چمچ میدہ بچا کر اس میں کٹی ہوئی اخروٹ کی گری ملائیں اور مکسچر میں شامل کردیں۔
اوون کو180پرپندرہ سے بیس منٹ گرم کرلیں اور ڈبل روٹی بنانے والے سانچے میں بٹر پیپر لگا کر اسے چکناکرلیں۔
تیارکئے ہوئے مکسچر کو اس سانچے میں ڈالیں اور تقریباً ایک گھنٹے کے لئے بیک کرلیں۔

More From Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers, Bread Sweet Dishes