Strawberry Rupal Pudding Tips in Urdu - Strawberry Rupal Pudding Totkay - Tip No. 3991

Urdu Totkay Strawberry Rupal Pudding سٹرابیری رپل پڈنگ (Tip No. 3991) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers, Bread Sweet Dishes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Strawberry Rupal Pudding Recipe In Urdu

سٹرابیری رپل پڈنگ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3991

دودھ، کسٹرڈ پاؤڈر اور چینی کے ساتھ کسٹرڈ بنا لیں
ونیلا ایسنس ملائیں اور ٹھنڈا ہونے دیں
جیلی کو پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق تیار کر لیں
سٹرابیری کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں
کریم کو پسی ہوئی چینی کے ساتھ اتنا پھینٹیں کہ مزید پھینٹنے کی گنجائش نہ رہے
پھینٹی ہوئی کریم کو تیار شدہ کسٹرڈ میں شامل کر یں
ایک شیشے کے پیالے میں آدھا کسٹرڈ پھیلائیں اور آدھی ادھ جمی جیلی اس کے اوپر پھیلائیں
جیلی کے اوپر بسکٹوں کو پھیلائیں (جیلی پر سجانے سے پہلے تمام بسکٹوں کو سٹرابیری کے ٹن والے سیرپ میں ڈبو کر نرم کر لیں)
ان کو سٹرابیری کے ٹکڑے سے ڈھانپ دیں
باقی سٹرابیری جیلی کو اس کے اوپر پھیلائیں اور اس کے اوپر باقی کسٹرڈ ڈالیں
سب سے اوپر پھینٹی ہوئی کریم پھیلائیں اور سٹرابیری کے ٹکڑوں سے جائیں
پیش کرنے کے وقت تک یخ بستہ کر لیں

More From Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers, Bread Sweet Dishes