Masala Daar Bund Gobhi Tips in Urdu - Masala Daar Bund Gobhi Totkay - Tip No. 1056

Urdu Totkay Masala Daar Bund Gobhi مصا لحہ دار بند گوبھی (Tip No. 1056) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Cabbage in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Masala Daar Bund Gobhi Recipe In Urdu

مصا لحہ دار بند گوبھی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1056

اشیاء:
مارجرین 4کھانے کے چمچ
سفید زیرہ 1چائے کا چمچ
سرخ مرچ خشک 3۔8عدد
پیاز 1عدد کتراہوا
بند گوبھی اڑھائی کپ کتری ہوئی
گاجریں 2عدد کتری ہوئیں
نمک آدھا کپ
لیموں کارس 2کھانے کے چمچ
ترکیب:
1۔ایک فرائی پین میں ماجرین کو پگھلائیں اس میں سفید زیرہ اور خشک مرچیں ڈال کر 30سیکنڈبھونیں ۔
2۔اس میں پیاز ڈال کر مزید 2منٹ بھونیں پھر بند گوبھی اور گاجریں ڈال کر اتنا بھونیں کہ گوبھی نرم ہو جائے۔
3۔آخر میں نمک اور لیموں کا رس ڈالیں اور اچھی طرح مکس کر دیں۔ گرما گرم پیش کریں ۔
غذائیت:
توانائی 92کیلوریز
چکنائی 6.06گرام
جاذب چکنائی 1.28گرام
کولیسٹرول 0.84ملی گرام
فائبر 0

More From Cabbage