Beryani Badshah Tips in Urdu - Beryani Badshah Totkay - Tip No. 5996

Urdu Totkay Beryani Badshah بریانی بادشاہ (Tip No. 5996) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biryani in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Beryani Badshah Recipe In Urdu

بریانی بادشاہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5996

چاولوں کو آدھا گھنٹہ بھگوئیں- پھر اس میں نمک اور ثابت گرم مصالحہ ڈال کر 3 کنی ابال لیں-
گرم گھی میں پیاز کو گولڈن براؤن کر کے آدھی پیاز نکال لیں-
 اب اس میں ادرک لہسن٬ نمک٬ لال مرچ٬ بادام کا پیس٬ پسی ہری مرچیں اور گوشت شام لکر کے بھون لیں-
 اس کے بعد پانی ڈال کر گوشت کو گلائیں- دہی کو لٹکائیں پھر اس میں کٹا پودینہ٬ ہری مرچیں٬ ہرا دھنیا اور کھویا شامل کر کے مکس کرلیں-
 جب گوشت گل جائے تو دہی کا مکسچر٬ زعفران اور لیموں کا رس ڈالیں-
 کوکنگ پین میں آدھے ابلے چاول ڈالیں- اوپر گوشت کا مسکچر پھیلائیں اور بچے ہوئے چاول ڈالیں-
آخر میں تلی پیاز ٬ آدھا کپ دودھ اور ایک کھانے کا چمچ گھی شامل کر کے دم پر رکھیں- بریانی بادشاہی تیار ہے۔

More From Biryani