Meethe Chawal Tips in Urdu - Meethe Chawal Totkay - Tip No. 4832

Urdu Totkay Meethe Chawal میٹھے چاول (Tip No. 4832) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biryani, Rice, Chawal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Meethe Chawal Recipe In Urdu

میٹھے چاول کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4832

زعفران کی تاریں خشک روسٹ کریں
ایک چھوٹے فرائی پین میں انہیں 10 سیکنڈ تک روسٹ کریں
دودھ شامل کر کے ایک جانب رکھ دیں
چاول صاف کریں اور دھوئیں
10 منٹ تک چاول بھگو دیں
نچوڑ لیں اور ایک جانب رکھ دیں
2 کپ پانی ابلنے کے لیے رکھیں
ایک پریشر ککر میں گھی گرم کریں
گھی میں الائچی۔ لونگ۔ دار چینی۔ اور چاول شامل کریں
5 منٹ تک کے لیے بھونیں
زعفران مکسچر۔ زرد فوڈ کلر۔ چینی۔ اور گرم پانی شامل کریں
2 سیٹیوں (Whistles) تک پریشر ککر میں پکائیں
ڈھکن کھولنے سے قبل بھاپ خارج کریں
ایک کانٹے کے ساتھ چاولوں کا ہر ایک دانہ علیحدہ علیحدہ کریں
ملے جلے گری دار میوہ جات کے ساتھ گارنش کریں
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

More From Biryani, Rice, Chawal