Besan Ka Paratha Tips in Urdu - Besan Ka Paratha Totkay - Tip No. 7029

Urdu Totkay Besan Ka Paratha بیسن کا پراٹھا (Tip No. 7029) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Besan Ka Paratha Recipe In Urdu

بیسن کا پراٹھا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7029

دھنیا،زیرہ اور اجوائن کو توے پر ہلکا سا بھون کر کوٹ لیں،پیاز کو باریک چوپ کر لیں۔
بیسن اور آٹا ملا کر اس میں نمک،پیاز،دھنیا،زیرہ،اجوائن اور دو سے تین کھانے کے چمچ کوکنگ آئل اچھی طرح ملا لیں۔
تھوڑا تھوڑا ٹھنڈا پانی ڈال کر گوندھ لیں اور ململ کے گیلے کپڑے میں لپیٹ کر پندرہ سے بیس منٹ کے لئے رکھ دیں۔
چھوٹے چھوٹے پراٹھے بیل کر توے پر کوکنگ آئل ڈالتے ہوئے سینک لیں۔
گرم گرم پراٹھے مرچوں کی چٹنی کے ساتھ شروع کریں۔
مرچوں کی چٹنی بنانے کے لئے:
دس سے بارہ لہسن کے جوئے اور اتنی ہی ثابت لال مرچوں کو ایک کھانے کے چمچ سفید زیرے کے ساتھ توے پر بھون لیں۔ان کو پیس کر نمک اور آدھی پیالی کوکنگ آئل ملا کر رکھ لیں۔

More From Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha