Palak Ke Parathe Tips in Urdu - Palak Ke Parathe Totkay - Tip No. 7429

Urdu Totkay Palak Ke Parathe پالک کے پراٹھے (Tip No. 7429) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Palak Ke Parathe Recipe In Urdu

پالک کے پراٹھے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7429

تسلے میں آٹا‘پالک کے پتے‘تل‘نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘سفید مرچ پاؤڈر اور 2 کھانے کے چمچے گھی ڈال کر آٹا گوندھ کر 10 منٹ ڈھک کر چھوڑ دیں۔
ایک روٹی کا آٹا لے کر اس میں گھی لگا کر پیڑا بنا لیں۔
پیڑے کو 2 منٹ چھوڑ دیں پھر بیل کر گول روٹی بنا لیں۔
توے پر گھی گرم کر کے روٹی ڈال کر دونوں سائیڈ سے پکا لیں۔
اسی طرح تمام روٹیاں پکا کر سرونگ پلیٹ میں رکھ کر حسب پسند سوس اور مکھن کے ساتھ سرو کریں۔

More From Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha