Kulchy Tips in Urdu - Kulchy Totkay - Tip No. 5188

Urdu Totkay Kulchy کلچے (Tip No. 5188) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Kulchy Recipe In Urdu

کلچے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5188

2 کھانے کے چمچ نیم گرم پانی میں خمیر اور چینی تحلیل کریں
10 منٹ تک ایک جانب رکھ دیں یا اس وقت تک ایک جانب پڑا رہنے دیں حتیٰ کہ خمیر اٹھنے لگے
ایک پیالے میں تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں
معقول مقدار میں پانی استعمال کرتے ہوئے انہیں ایک نرم آٹے کی شکل میں گوندھ لیں حتیٰ کہ یہ ہموار اور لچکدار بن جائے
ایک گیلے کپڑے کے ساتھ گوندھے ہوئے آٹے کو ڈھانپ دیں
ایک جانب رکھ دیں حتیٰ کہ یہ حجم میں دوگنا بن جائے (15 تا 20 منٹ تقریباً)
آٹے کو ہلکے پھلکے انداز میں دبائیں تاکہ ہوا خارج ہو جائے
آٹے کو 5 مساوی حصوں میں تقسیم کریں
ہر ایک حصے کو 125 ملی میٹر (5 انچ) قطر کے دائرے کی شکل دیں
تھوڑا سا آئل استعمال کرتے ہوئے ایک نان اسٹک فرائی پین پر پکائیں حتیٰ کہ دونوں سائیڈیں سنہری براوؤن رنگت کی حامل بن جائیں
کلچوں کو پھلکوں کی مانند پھولنا چاہیے
فی الفور کھانے کے لیے پیش کریں
نوٹ :
درج بالا ریسپی میں آپ تازہ خمیرکی بجائے 1/2 چائے کا چمچ خشک خمیر نیم گرم پانی میں تحلیل کر کے استعمال کر سکتے ہیں
اگر گوندھے ہوئے آٹے میں فی الفور خمیر اٹھنے لگے
تب اسے استعمال کرنے تک فرج میں رکھیں

More From Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha