Haldi Laga Maghaz Tips in Urdu - Haldi Laga Maghaz Totkay

ہلدی لگا مغز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Haldi Laga Maghaz Recipe In Urdu

مغز میں ہلدی لگا کر دھو کر صاف کر لیں
تیل گرم کر یں پیازڈال کر براؤن کر یں
اس کے بعد ادرک،لہسن،نمک اورمرچیں ڈال کر بھون لیں
بھون کر مغز بھی ڈال دیں
آدھا کپ پانی اور نمک ڈال کر ڈھکن ڈھک دیں
جب پانی خشک ہو جائے تو بھون لیں
ہری مرچیں اور ہرا دھنیا کاٹ کر ڈالیں
تھوڑی دیر دم پر رکھ کر سرو کر یں

More From Maghaz, Gurda And Kapoora - مزید