Double Roti Ka Halwa Tips in Urdu - Double Roti Ka Halwa Totkay

ڈبل روٹی کا حلوہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Double Roti Ka Halwa Recipe In Urdu

اشیاء:
ڈبل روٹی ایک عدد
دودھ دو کلو
چینی ایک پاؤ
گھی، بادام، پستہ حسب ضرورت
ترکیب:
ڈبل روٹی کے سلائس گھی میں سرخ کر لیں اور قوام میں ڈال کر آدھا گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ دودھ اتنا گرم کر یں کہ گاڑ ھاہو جائے اب اس میں ڈبل روٹی کے سلائس چینی کے قوام سے نکال کر ڈال دیں۔ ہلکی آنچ پر پکائیں جب دودھ بالکل گاڑھا ہو کر خشک ہو جائے تو بادام اور پستہ کو کتر کر چھڑک دیں۔

More From Double Roti And Bread Slice - مزید