Brown Rice And Walnut Salad Tips in Urdu - Brown Rice And Walnut Salad Totkay

براؤن رائس اینڈ والنٹ سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Brown Rice And Walnut Salad Recipe In Urdu

اجزاء:
براؤن چاول 6اونس
نمک حسب ذائقہ
اخروٹ کٹے ہوئے 3اونس
سرخ مرچیں 2عدد
سبز پیاز کٹا ہوا 6عدد
سلاد کے باریک کٹے ہوئے پتے کچھ
گول کھمبیاں کٹی ہوئی 2اونس
فرنچ ڈریسنگ 6کھانے کے چمچ
پودینہ کٹا ہوا 3 کھانے کے چمچ
تیار کرنے کا طریقہ:
40منٹ تک اُبلتے ہوئے نمکین پانی میں چاول پکائیں پھر نچوڑ لیں۔پیالے میں ڈال کر باقی تمام اجزاء ملا دیں۔

More From Biryani, Rice, Chawal - مزید