Gebaj In Careem Souse Tips in Urdu - Gebaj In Careem Souse Totkay

گوبھی (کیبج) کریم ساس کے ساتھ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Gebaj In Careem Souse Recipe In Urdu

ایک سوس پین میں تل کا تیل گرم کریں اور اس میں لہسن فرائی کرکے بند گوبھی اور مرغ کی یخنی ڈال کر تیز آنچ پر پکائیں
30 سیکنڈز کے بعد سیاہ مرچ پاؤڈر اورنمک بھی شامل کردیں
اتنی دیر پکائیں کہ بند گوبھی ادھ گلی ہوجائے
کریم ڈال کر مزید 3-4 منٹ تک پکائیں
آنچ سے اتار کر سرونگ ڈش میں نکال کر گرم سروکریں

More From Chinese Food - مزید