Spicy Fish Tips in Urdu - Spicy Fish Totkay - Tip No. 5209

Urdu Totkay Spicy Fish چٹ پٹی مچھلی (Tip No. 5209) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Fillet Fish in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Spicy Fish Recipe In Urdu

چٹ پٹی مچھلی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5209

مچھلی دھوئے بغیر سرکہ لگا کر 10 منٹ رکھ دیں
پھر دھوئیں اور ہلدی اور لیموں کا رس اور نمک ملالیں
توے کو چکنا کریں
اس پر مچھلی پھیلا کر ڈالیں اور اسکا اپنا پانی خشک ہونے تک پکا کر پلیٹ میں نکالیں
بیسن میں باقی اجزاء ملا کر پھینٹیں
مچھلی کے ایک ، ایک قتلے کو بیسن میں لپیٹیں
کڑاہی میں تیل گرم کریں
مچھلی اس میں سنہری تل کر جاذب کا غذ پر نکالیں
انہیں سرونگ ڈش پر رکھیں اور ہرا دھنیا چھڑک دیں
مزیدار مچھلی املی کی چٹنی کے ہمراہ پیش کریں

More From Fillet Fish