Fish Bharta Tips in Urdu - Fish Bharta Totkay - Tip No. 6474

Urdu Totkay Fish Bharta فش بھرتہ (Tip No. 6474) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Machli Ke Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Fish Bharta Recipe In Urdu

فش بھرتہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6474

فش کو نمک اور آٹے سے اچھی طرح دھولیں بعد ازاں اس کے پارچے بنالیں۔
پھر ان پر ادرک کا عرق اور نمک ملا کر ایک دن پڑا رہنے دیں۔
پھر ان میں دھنیا ملا کر کیلے کے پتوں میں رکھیں اور پتوں کو دس بل دے کر گرم راکھ میں دبا دیں۔
پھر نکا ل کر کوٹیں۔اب پیاز گھی میں لال کریں۔اس گھی میں فش بھونیں اور گرم مصالحہ چھڑک کر تناول فرمائیں۔

More From Machli Ke Pakwan