Creamy Chicken In Mushroom Sauce Tips in Urdu - Creamy Chicken In Mushroom Sauce Totkay - Tip No. 7071

Urdu Totkay Creamy Chicken In Mushroom Sauce کریمی چکن ان مشروم ساس (Tip No. 7071) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Creamy Chicken In Mushroom Sauce Recipe In Urdu

کریمی چکن ان مشروم ساس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7071

چکن بریسٹ کے پارچے کاٹ لیں۔
نمک،کالی مرچ اور مارجرین یا مکھن کو ملا لیں اور اس سے چکن کے پارچوں کو میرینیٹ کرکے پندرہ سے بیس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
فرائنگ پین کو گرم کرکے اس میں چکن کے پارچوں کو تیز آنچ پر اُلٹ پلٹ کرتے ہوئے سنہرے فرائی کرکے نکال لیں۔
اسی فرائنگ پین میں چوپ کئے ہوئے مشرومز اور پیاز کو نمک اور کالی مرچ چھڑک کر فرائی کریں۔
پھر اس میں مسٹرڈ پیسٹ ڈال کر ایک منٹ چمچ چلائیں اور یخنی ڈال کر اچھی طرح ملا لیں درمیانی آنچ پر پکاتے ہوئے جب اُبال آنے لگے تو اس میں فرائی کی ہوئی چکن ڈالیں اور ایک سے دو منٹ پکانے کے بعد اس میں ہلکی سی پھینٹی ہوئی کریم ڈال کر چولہے سے اُتار لیں۔
اس مزیدار ڈش کا اُبلی ہوئی میکرونی کے ساتھ لطف اُٹھائیں۔

More From Murgh Pakwan