Chicken Chilli Tips in Urdu - Chicken Chilli Totkay - Tip No. 7235

Urdu Totkay Chicken Chilli چکن چلی (Tip No. 7235) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Chilli Recipe In Urdu

چکن چلی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7235

کڑاہی میں تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر فرائی کریں۔
ہلکا سا کلر آجائے تو گوشت‘لہسن ادرک پیسٹ اور کٹی ہوئی لال مرچیں ڈال کر بھونیں۔
گوشت کا پانی خشک ہو جائے تو نمک‘ہلدی پاؤڈر‘کُٹی سیاہ مرچیں اور زیرہ ڈال کر بھونیں۔دہی اور ٹماٹو پیسٹ ڈال کر بھون لیں۔
تیل الگ ہو جائے تو 1 کپ پانی ڈالیں۔
آدھی ہری مرچیں‘ادرک اور ہرا دھنیا ڈال کر پکائیں اُبال آنے پر 1/2 کپ پانی میں کارن فلور گھول کر ڈالیں۔
چمچہ چلاتی رہیں گاڑھا ہونے پر بچی ہوئی ادرک‘ہری مرچوں کے سلائس اور ہرا دھنیا ڈال کر سرونگ ڈش میں نکالیں۔
نان یا گارلک بریڈ کے ساتھ شروع کریں۔

More From Murgh Pakwan