Tandoori Masala Chicken Tips in Urdu - Tandoori Masala Chicken Totkay - Tip No. 6469

Urdu Totkay Tandoori Masala Chicken تندوری مصالحہ چکن (Tip No. 6469) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Tandoori Masala Chicken Recipe In Urdu

تندوری مصالحہ چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6469

سوس پین میں دھنیا پاؤڈر‘کٹا ہوا زیرہ‘لال مرچ پاؤڈر‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘لیموں کا رس‘سرکہ‘دہی‘نمک‘پیاز‘فوڈکلر‘ادرک لہسن پیسٹ اور تیل ڈال کر 2گھنٹے تک میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔
بیکنگ ڈش میں چکن مصالحے سمیت ڈال کر 45منٹ کے لئے پہلے سے گرم اوون میں 30منٹ تک بیک کرلیں یا درمیانی آنچ پر گوشت گل جانے تک پکائیں۔
مصالحہ اچھی طرح بھون کر سرونگ ڈش میں نکال لیں۔ادرک‘لیموں اور ہری مرچوں سے گارنش کرکے شروع کریں۔

More From Murgh Pakwan