Dum Kay Kabab Tips in Urdu - Dum Kay Kabab Totkay - Tip No. 1820

Urdu Totkay Dum Kay Kabab دم کے کباب (Tip No. 1820) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Cutles Aur Chicken Kabab in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Dum Kay Kabab Recipe In Urdu

دم کے کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1820

اشیاء:
گوشت حسب پسند (مرغی کا یا چھوٹا)
پیاز دو عدد
ہرا دھنیا ،پودینہ بقدر ضرورت
ہری مرچ چھ عدد
دار چینی ،گرم مصالحہ ایک، ایک چائے کا چمچہ
زعفران ،چرونجی ایک، ایک چائے کا چمچہ
خشخاش، سوکھا کھوپرا آدھی، آدھی چھٹانک
تیل ایک پاؤ
مرچ سرخ حسب ذائقہ
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
سب سے پہلے گوشت پسندوں کو طر ح ٹکڑے کر لیں۔ اس پر نمک، ادرک، لہسن لگا کر پانچ منٹ کے لئے رکھ دیں پھر پیاز کو تل کر پیس لیں اور مصالحے کے ساتھ گوشت پر لگا دیں اور اسی طرح دہی بقایا مصالحے بھون کو پیس کر گوشت پر مل دیں اور بڑی کڑھائی میں جما کر اوپر نیچے آگ دے کر پندرہ منٹ کے لئے چھوڑ دیں ۔ جب خوشبو آنے لگے کفیگر سے الٹ پلٹ کر دم پر چھوڑ دیں ۔ مزے دار دم کے کباب تیارہیں۔

More From Chicken Cutles Aur Chicken Kabab