Chicken Corn Tortilla Soup Tips in Urdu - Chicken Corn Tortilla Soup Totkay - Tip No. 7325

Urdu Totkay Chicken Corn Tortilla Soup چکن کارن ٹورٹیلا سوپ (Tip No. 7325) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mixed Soups in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Corn Tortilla Soup Recipe In Urdu

چکن کارن ٹورٹیلا سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7325

پین میں 8 گلاس پانی 1/2 چائے کا چمچہ نمک اور چکن بریسٹ ڈال کر چکن گلنے تک پکائیں۔
چکن نکال کر یخنی کو چھان لیں۔
چولہے پر رکھ کر اس میں کارن فلور‘کارن پسے ہوئے‘نمک‘سیاہ مرچ پاؤڈر‘چکن کے ریشے‘سویا ساس 1 چائے کا چمچہ سرکہ اُبال آنے پر کارن فلور پانی میں مکس کر کے ڈالیں چمچہ چلاتے رہیں۔
پھر انڈے پھینٹ کر ڈالیں سویا ساس سیسم آئل ملا لیں چولہا بند کر دیں۔
ٹورٹیلا کے سلائس کر کے فرائی کر لیں۔
سرونگ ڈش میں نکال کر سوسز‘ہری پیاز‘ٹورٹیلا ڈال کر شروع کریں۔

More From Mixed Soups