Chicken Khichdi Tips in Urdu - Chicken Khichdi Totkay - Tip No. 2072

Urdu Totkay Chicken Khichdi چکن کھچڑی (Tip No. 2072) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biryani, Rice, Chawal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Khichdi Recipe In Urdu

چکن کھچڑی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2072

اشیاء:
مرغی (بون لیس) کلو
فلک باسمتی رائس کلو(پانی میں بھگو دیں)
نمک حسب ذائقہ
ادرک ، لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچے
ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
کری پاؤڈر دو کھانے کے چمچے
ثابت گرم مصالحہ دو کھانے کے چمچے
پیاز ایک عدد
ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچے
تیل ایک کپ
انڈے دو عدد(ابلے ہوئے)
ترکیب:
پتیلی میں تیل گرم کر یں اس میں پیاز ڈال کر براؤن کر یں اور اس میں مرغی کی بوٹیاں ڈال کر دو منٹ فرائی کر یں۔ ادرک، لہسن پیسٹ، نمک ہلدی پاؤڈر ، کری پاؤڈر، ثابت گرم مصالحہ ڈال کر مکس کر یں دو کپ پانی ڈال کر پکائیں ابال آجائے تو دھیمی آنچ پر 15منٹ پکائیں اس کے بعد اس میں فلک باسمتی رائس ڈال کر صرف اتنا پانی شامل کر یں کہ پانی چاولوں سے ایک انچ اوپر ہو پانی خشک ہونے لگے تو ہرا دھنیا ڈال کر مکس کر کے دم دے دیں۔ دم ہو جائے تو ابلے ہوئے انڈوں کے پیس کر کے چکن کھچڑے کے ساتھ سرو کر یں۔

More From Biryani, Rice, Chawal