Rangeen Chawal Aur Spaghetti Tips in Urdu - Rangeen Chawal Aur Spaghetti Totkay

رنگین چاول اور اسپاگیٹی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Rangeen Chawal Aur Spaghetti Recipe In Urdu

اشیاء:
اسپاگیٹی ایک پیالی(ابال لیں)
چاول دو پیالی
گوشت کلو گرام(ابال لیں)
میٹھا زرد رنگ ایک چٹکی
میٹھا سرخ رنگ ایک چٹکی
مکھن دو کھانے کے چمچے
لہسن ایک چائے کا چمچہ(پسا ہوا)
ادرک چائے کا چمچہ(پسا ہوا)
کالی مرچ چائے کا چمچہ(ثابت)
لونگ دو عدد
ٹماٹر کا رس پیالی
ترکیب:
گوشت ابال کر چھوٹی چھوٹی چوکور بوٹیاں کر لیں۔ مکھن گرم کر یں۔ اس میں لہسن، ادرک ، لونگ اور کالی مرچ اور ٹماٹر کا رس ڈال کر گوشت ڈال دیں۔ آنچ ہلکی رکھیں۔ ایک پیالی چاول زرد رنگ ڈال کر ابال لیں۔ ایک پیالی چاول سرخ رنگ ڈال کر ابال کر لیں۔ چاولوں کی ڈش میں ایک طرف سرخ چاول رکھیں۔ دوسری طرف زرد چاول اور تیسری طرف اسپاگیٹی رکھیں۔ اوپر سے گوشت ڈال دیں۔ ہر ے دھنیے کے پتوں سے سجائیں۔ کسی بھی سوس کے ساتھ پیش کر سکتی ہیں۔

More From Biryani, Rice, Chawal - مزید