Murgh Kay Kabab Tips in Urdu - Murgh Kay Kabab Totkay

مرغ کے کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Murgh Kay Kabab Recipe In Urdu

اشیاء:
مرغ آدھا کلو
پیاز تین عدد
نمک، سرخ مرچ دو چمچ
گھی آدھا کپ
ہلدی آدھا چمچ
ادرک، لہسن دو چمچ
ترکیب:
مرغ صاف کر کے دھو لیں۔ کانٹے سے مرغ کو اچھی طرح سے گود لیں۔ ہڈیاں علیحدہ کر لیں۔ سارے مصالحے پیس کر مرغ کو لگا دیں۔ ایک دیگچی میں گھی گرم کر کے پیاز بادامی رنگ کا کر لیں اور ایک پیالی پانی ڈال دیں۔ جب پانی خشک ہو جائے تو بھون کر لال کر لیں۔ پھر دم کے لئے دھیمی آنچ پر چھوڑ دیں۔ چند منٹ بعد چولہے سے اتار لیں۔

More From Chicken Cutles Aur Chicken Kabab - مزید