Chicken Shashlik Tips in Urdu - Chicken Shashlik Totkay - Tip No. 1120

Urdu Totkay Chicken Shashlik چکن شاشلک (Tip No. 1120) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Boneless in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Shashlik Recipe In Urdu

چکن شاشلک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1120

اجزاء:
ٹماٹر چارعدد
مرغی ایک عدد
شملہ مرچ چار عدد
تیل چھ چمچ
کالی مرچیں پسی ہوئی دو ٹی سپون
نمک دو ٹی سپون
ادرک پسی ہوئی ایک ٹی سپون
رائی پسی ہوئی ایک ٹی سپون
سرخ مرچ ایک ٹی سپون
ترکیب:
ٹماٹر ،مرغی، شملہ مرچ اورپیاز کے ایک ایک انچ کے ٹکڑے کر لیں۔ ٹماٹر وں کو پانی میں ابال کر چھان لیں۔ تیل گرم کر کے پہلے لہسن کو تلیں پھر تمام چیزیں ڈال کر سوس کو گاڑھا بنالیں۔اب کالی مرچیں، سرخ مرچیں، نمک رائی اور ادرک کو ملا کر مرغی پر لگائیں اور آدھ گھنٹہ کے لئے رکھ دیں۔ پھر سیخ میں پیاز ،ٹماٹر ،شملہ مرچ اور مرغی کے ٹکڑے باریک باریک ڈالیں اور تیل گرم کریں اوپر سے ٹماٹر کی سوس ڈالیں۔ اور اس وقت تک پکائیں جب تک کہ مرغی تیل نہ چھوڑدے۔ ابلے ہوئے چاول یا فرائیڈ رائس کے ساتھ سرد کریں۔

More From Chicken Boneless