Swiss Roll Tips in Urdu - Swiss Roll Totkay - Tip No. 7522

Urdu Totkay Swiss Roll سوئس رول (Tip No. 7522) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Roll in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Swiss Roll Recipe In Urdu

سوئس رول کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7522

مکھن‘ کریم‘ جیم اور چیری اچھی طرح مکس کر لیں۔
بیٹر میں انڈے ڈال کر اچھی طرح بیٹ کر لیں۔
جھاگ بن جائے تو اس میں میدہ اور کوکو پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
ایک بیکنگ ٹرے میں مکسچر پھیلا کر 20-30 منٹ کیلئے بیک کر لیں۔
تیار ہو جائے تو اوون سے نکال کر ٹھنڈا کر لیں۔
اسفنج کیک پر چیری مکسچر پھیلا دیں اور رول کر لیں۔
اس کو براؤن پیپر میں لپیٹ کر الگ سے رکھ دیں۔
اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر سرو کریں۔

More From Roll