Spicy Chicken Strips Tips in Urdu - Spicy Chicken Strips Totkay - Tip No. 6557

Urdu Totkay Spicy Chicken Strips اسپائسی چکن اسٹرپس (Tip No. 6557) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Spicy Chicken Strips Recipe In Urdu

اسپائسی چکن اسٹرپس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6557

پہلے تیل اور مکھن کو گرم کرلیں۔
اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ اور چکن اسٹرپس ڈال کر فرائی کریں۔
 جب پانی خشک ہو جائے تو آدھا کپ پانی ڈال کر ڈھکیں۔
اب اس میں چائنیز سالٹ ،پسا گرم مصالحہ ،براؤن شوگر، کٹی کالی مرچ، نمک، ٹومیٹوکیچپ، سویا ساس اور کٹی لال مرچ ڈال کر چولہا بند کردیں ۔
آخر میں مرچیں چھڑک کر شروع کریں۔

More From Murgh Pakwan